Every Series
All Episodes
حقیقت کی تلاش
Authenticity of the Bible
یہ پروگرام اس سوال کا جائزہ لیتا ہے کہ جو کچھ ہم بائبل میں پڑھتے ہیں، کیا وہ واقعی خدا کا کلام ہے؟ مختلف انبیاء اور رسولوں کی گواہی کے ذریعے یہ واضح کیا گیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے کلام کرتے تھے، اور اس کلام کا مقصد انسان کو خداوند مسیح اور گناہوں سے نجات کی راہ سے واقف کرنا ہے۔
This program examines the question: Is what we read in the Bible truly the Word of God? Through the testimony of the prophets and apostles, it explores how they spoke not on their own authority but from God, and how this message points humanity to Christ and the way of salvation.
نئی اِبتدا
New Beginning - Episode 1
ہم لوگ دعا مانگتے ہیں لیکن وہ قبول نہیں ہوتی اُس کی کیا وجہ ہے؟
We pray, but our prayers are not answered — what is the reason for that?
ہم سب دعا مانگتے ہیں مگر کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ اس اہم موضوع پر علامہ خلیل حبیب صاحب نے کلامِ مقدس کی روشنی میں نہایت خوبصورتی سے وضاحت کی ہے کہ خدا ہماری دعاؤں کو کس طرح سنتا ہے اور کب جواب دیتا ہے۔ یہ پیغام آپ کے ایمان کو مضبوط کرے گا اور دعا کی حقیقی روح کو سمجھنے میں مدد دے گا۔
نئی اِبتدا
New Beginning - Episode 2
No audio available yet.
کتابِ مقدس اِک زندہ آواز
The Bible as a Living Voice - Episode 1
No audio available yet.
کتابِ مقدس اِک زندہ آواز
The Bible as a Living Voice - Episode 2
No audio available yet.
حقیقت کی تلاش
Unity of the Bible
مختلف زمانوں اور مصنفین کے باوجود بائبل کس طرح ایک ہی خدا، ایک ہی الٰہی منصوبے اور نجات کے ایک مربوط پیغام کو پیش کرتی ہے۔
Despite its many authors and centuries of composition, the Bible presents one God, one divine plan, and one unified message of salvation.
کاروانِ نبوت
Caravan of Prophethood - Episode 1
No audio available yet.
کاروانِ نبوت
Caravan of Prophethood - Episode 2
No audio available yet.
احکامِ عشرہ
Ten Commandments - Episode 1
No audio available yet.
احکامِ عشرہ
Ten Commandments - Episode 2
No audio available yet.